فهرس الكتاب

الصفحة 5697 من 6348

یہ سورت مکی ہے جیسا کہ صحیحین میں مروی ہے۔ حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ ہم منٰی کے ایک غار میں تھے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر سورۃ مرسلات کا نزول ہوا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کی تلاوت فرما رہے تھے اور میں اسے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے حاصل کر رہا تھا کہ اچانک ایک سانپ آگیا۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا، اسے مار دو، لیکن وہ تیزی سے غائب ہوگیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ' تم اس کے شر اور وہ تمہارے شر سے بچ گیا ' (بخاری تفسیر سورۃ المرسلات)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت