28۔ 1 ڈر اس لئے محسوس کیا کہ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) سمجھے، یہ کھانا نہیں کھا رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ آنے والے کسی خیر کی نیت سے نہیں بلکہ شر کی نیت سے آئے ہیں۔
28۔ 2 حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے چہرے پر خوف کے آثار دیکھ کر فرشتوں نے کہا۔