فهرس الكتاب

الصفحة 2720 من 6348

26۔ 1 ساڑھے نو سو سال کی تبلیغ و دعوت کے بعد، بالآخر رب سے دعا کی،(فدَعارَبَّہ، اَنِّیْ

مَغْلُوْب فَانْتَصِرُ) (القمر 10) ' نوح (علیہ السلام) نے رب سے دعا کی، میں مغلوب اور کمزور ہوں میری مدد کر ' اللہ تعالیٰ نے دعا قبول فرمائی اور حکم دیا کہ میری نگرانی اور ہدایت کے مطابق کشتی تیار کرو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت