کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
93۔ 1 قمیص کے چہرے پر پڑنے سے آنکھوں کی بینائی کا بحال ہونا، ایک اعجاز اور کرامت کے طور پر تھا۔
93۔ 2 یہ یوسف (علیہ السلام) نے اپنے پورے خاندان کو مصر آنے کی دعوت دی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.