فهرس الكتاب

الصفحة 1324 من 6348

28۔ 1 قلیلا اور کثیرا یا تو مصدریت (یعنی ضحکا اور بکآءاکثیرا یا ظرفیت یعنی(زمانا قلیلا و زمانا کثیرا) کی بنیاد پر منصوب ہے اور امر کے دونوں صیغے بمعنی خبر ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ ہنسیں گے تو تھوڑا اور روئیں گے بہت زیادہ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت