فهرس الكتاب

الصفحة 6331 من 6348

"* یہ مختصر سی سورت بڑی فضیلت کی حامل ہے، اسے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ثلث (ایک تہائی 1/3) قرآن قرار دیا ہے اور اسے رات کو پڑھنے کی ترغیب دی ہے۔ (بخاری) بعض صحابہ رضی اللہ ہر رکعت میں دیگر سورتوں کے ساتھ اسے بھی ضرور پڑھتے تھے، جس پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انہیں فرمایا"تمہاری اس کے ساتھ محبت تمہیں جنت میں داخل کردے گی" (بخاری) اس کا سبب نزول یہ بیان کیا گیا ہے کہ مشرکین نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا کہ اپنے رب کا نسب بیان کرو۔ (مسند احمد) "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت