6۔ 1 یعنی ابراہیم (علیہ السلام) کے اور ان کے ساتھی اہل ایمان میں۔ یہ تکرار تاکید کے لئے ہے۔
6۔ 2 کیونکہ ایسے ہی لوگ اللہ سے اور عذاب آخرت سے ڈرتے ہیں، یہی لوگ حالات و واقعات سے عبرت پکڑتے اور نصیحت حاصل کرتے ہیں۔
6 ۔ 3 یعنی حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے اسوے کو اپنانے سے گریز کرے۔