199۔ 1 یعنی کسی عجمی زبان میں نازل کرتے تو یہ کہتے کہ یہ ہماری سمجھ میں ہی نہیں آتا۔ جیسے (وَلَوْ جَعَلْنٰہُ قُرْاٰنًا اَعْجَمِیًّا لَّـقَالُوْا لَوْلَا فُصِّلَتْ اٰیٰتُہٗ ڼءَاَعْجَمِیٌّ وَّعَرَبِیٌّ ۭ قُلْ ہُوَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا ہُدًی وَّشِفَاۗءٌ ۭ وَالَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ فِیْٓ اٰذَانِہِمْ وَقْرٌ وَّہُوَ عَلَیْہِمْ عَمًی ۭ اُولٰۗیِٕکَ یُنَادَوْنَ مِنْ مَّکَانٍۢ بَعِیْدٍ) 41۔ فصلت:44) میں ہے۔