کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
4۔ 1 یعنی یہ قیام نصف رات سے کچھ کم (ثلث) یا کچھ زیادہ (دو ثلث) ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔
4۔ 2 چنانچہ حدیث میں آتا ہے کہ آپ کی قرأت ترتیل کے ساتھ ہی تھی اور آپ نے اپنی امت کو بھی ترتیل کے ساتھ، یعنی ٹھہر ٹھہر پڑھنے کی تلقین کی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.