فهرس الكتاب

الصفحة 2044 من 6348

یہ سورت مکی ہے۔ اسے سورت الاسراء بھی کہتے ہیں، اس لئے کہ اس میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اسراء (رات کو مسجد اقصیٰ لے جانے) کا ذکر ہے۔ صحیح بخاری میں ہے حضرت عبد اللہ بن مسعود (رض) مرفوعا حدیث فرماتے ہیں کہ سورۃ کہف، مریم اور بنی اسرائیل یہ عتاق اول میں سے ہیں اور میرے تلاد میں سے ہیں، تلاد قدیم مال کو کہتے ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ یہ سورتیں ان قدیم سورتوں میں سے ہیں جو مکے میں اول اول نازل ہوئیں۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہر رات کو بنی اسرائیل اور سورۃ زمر کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔ مسند احمد جلد 6، ص 48،۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت