کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
20۔ 1 ہر طرح کی مادی اور روحانی اسباب کے ذریعے سے۔
20۔ 2 یعنی، نبوت، اصبات رائے، قول سداد اور نیک کام۔
20۔ 3 یعنی مقدمات کے فیصلے کرنے کی صلاحیت، بصیرت اور استدلال و بیان کی قوت۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.