فهرس الكتاب

الصفحة 5762 من 6348

14۔ 1 مُعْصِرَات،ُ وہ بدلیاں جو پانی سے بھری ہوئی ہوں لیکن ابھی برسی نہ ہوں جیسے اَلْمَرْاَۃُ الْمُعْتَصِرَۃُ اس عورت کو کہتے ہیں جس کی ماہواری قریب ہو ثَجَّاجًا کثرت سے بہنے والا پانی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت