کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
2۔ 1 مثلا بارش خزانہ اور دفینہ وغیرہ۔
2۔ 2 بارش اولے گرج، بجلی اور برکات الٰہی وغیرہ، نیز فرشتوں اور آسمانی کتابوں کا نزول۔
2۔ 3 یعنی فرشتے اور بندوں کے اعمال۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.