فهرس الكتاب

الصفحة 2390 من 6348

24۔ 1 فرعون کا ذکر اس لئے کیا کہ اس نے حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کی قوم بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا تھا اور اس پر طرح طرح کے ظلم روا رکھتا تھا۔ علاوہ ازیں اس کی سرکشی و طغیانی بھی بہت بڑھ گئی تھی حتٰی کہ وہ دعویٰ کرنے لگا تھا ( اَنَا رَبُّکُمُ الْاَعْلٰی) 79۔ النازعات:24) ' میں تمہارا بلند تر رب ہوں '

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت