فهرس الكتاب

الصفحة 1518 من 6348

36۔ 1 یہ اس وقت کہا گیا کہ جب قوم نوح (علیہ السلام) نے عذاب کا مطالبہ کیا اور حضرت نوح (علیہ السلام) نے بارگاہ الٰہی میں دعا کی کہ یا رب! زمین پر ایک کافر بھی بسنے والا نہ رہنے دے۔ اللہ نے فرمایا، اب مزید کوئی ایمان نہیں لائے گا، تو ان پر غم نہ کھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت