کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
62۔ 1 یعنی رات جاتی ہے تو دن آجاتا ہے اور دن آتا ہے تو رات چلی جاتی ہے۔ دونوں بیک وقت جمع نہیں ہوتے، اس کے فوائد و مصالح محتاج وضاحت نہیں۔ بعض نے خِلْفَۃً کے معنی ایک دوسرے کے مخالف کے کئے ہیں یعنی رات تاریک ہے تو دن روشن۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.