فهرس الكتاب

الصفحة 3152 من 6348

196۔ 1 یعنی جس طرح پیغمبر آخری زمان (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ظہور و بعث کا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی صفات کا تذکرہ پچھلی کتابوں میں ہے، اسی طرح اس قرآن کے نزول کی خوشخبری بھی سابقہ آسمانی کتابوں میں دی گئی تھی۔ ایک دوسرے معنی یہ کئے گئے ہیں کہ یہ قرآن مجید، بہ اعتبار ان احکام کے، جن پر شریعتوں کا اتفاق رہا ہے، پچھلی کتابوں میں بھی موجود رہا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت