کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
12۔ 1 مٹی سے پیدا کرنے کا مطلب، ابو البشر حضرت آدم (علیہ السلام) کی مٹی سے پیدائش ہے یا انسان جو خوراک بھی کھاتا ہے وہ سب مٹی سے ہی پیدا ہوتی ہیں، اس اعتبار سے اس نطفے کی اصل، جو خلقت
انسانی کا باعث بنتا ہے، مٹی ہی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.