کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
10۔ 1 سوآی بروزن فعلی سوء سے اسوأ کی تانیث ہے یسے حسنی احسن کی تانیث ہے۔ یعنی ان کا جو انجام ہوا، بدترین انجام تھا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.