26۔ 1 ' یہ ' سے مراد ان کا مرتد ہونا ہے۔
26۔ 2 یعنی منافقین نے مشرکین سے یا یہود سے کہا۔
26۔ 3 یعنی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لائے ہوئے دین کی مخالفت میں۔
2 6 ۔ 4 جیسے دوسرے مقام پر فرمایا۔ ( ۭ وَاللّٰہُ یَکْتُبُ مَا یُبَیِّتُوْنَ) 4۔ النساء:81)۔