کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
4۔ 1 مشرکین کہتے تھے کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ کتاب گھڑنے میں یہود سے یا ان کے بعض دوست
(مثلًا ابو فکیہہ یسار، عداس اور جبرو غیرہ) سے مدد لی۔ جیسا کہ سورۃ النحل آیت 103 میں اس کی ضروری تفصیل گزر چکی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.