کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
18۔ 1 عِبَاد اللّٰہِ سے مراد یہاں موسیٰ (علیہ السلام) کی قوم بنی اسرائیل ہے جسے فرعون نے غلام بنا رکھا تھا حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم کی آزادی کا مطالبہ کیا۔
18۔ 2 اللہ کا پیغام پہنچانے میں امانت دار ہوں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.