کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
73۔ 1 برداران یوسف (علیہ السلام) چونکہ اس منصوبے سے بے خبر تھے جو حضرت یوسف (علیہ السلام) نے تیار کیا تھا، اس لئے قسم کھا کر انہوں نے اپنے چور ہونے کی اور زمین میں فساد برپا کرنے
کی نفی کی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.