22۔ 1 مثلاً قحط، سیلاب اور دیگر آفات زمینی اور آسمانی۔
22۔ 2 مثلاً بیماریاں، تعب و تکان اور تنگ دستی وغیرہ۔
22۔ 3 یعنی اللہ نے اپنے علم کے مطابق تمام مخلوقات کی پیدائش سے پہلے ہی باتیں لکھ دی ہیں جیسے حدیث میں آتا ہے کہ اللہ نے آسمان و زمین کی تخلیق سے پچاس ہزار پہلے ہی ساری تقدیریں لکھ دی تھیں۔