فهرس الكتاب

الصفحة 3297 من 6348

19۔ 1 یعنی حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے چاہا کہ قطبی کو پکڑ لیں، کیونکہ وہی حضرت موسیٰ (علیہ السلام) اور بنی اسرائیل کا دشمن تھا، تاکہ لڑائی زیادہ نہ بڑھے۔

19۔ 2 فریادی (اسرائیلی) سمجھا کہ موسیٰ (علیہ السلام) شاید اسے پکڑنے لگے ہیں تو وہ بول اٹھا کہ اے موسٰی، جس سے قبطی کے علم میں یہ بات آ گئی کہ کل جو قتل ہوا تھا، اس کا قاتل موسیٰ (علیہ السلام) ہے، اس نے جا کر فرعون کو بتلا دیا جس پر فرعون نے اس کے بدلے میں موسیٰ (علیہ السلام) کو قتل کرنے کا عزم کرلیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت