کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
160۔ 1 حضرت لوط علیہ السلام، حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے بھائی ہارون بن آزر کے بیٹے تھے۔ اور ان کو حضرت ابراہیم (علیہ السلام) ہی کی زندگی میں نبی بناکر بھیجا گیا تھا۔ ان کی قوم ' سدوم ' اور ' عموریہ ' میں رہتی تھی۔ یہ بستیاں شام کے علاقے میں تھیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.