کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
5۔ 1 اس سے دنیا کی فتوحات اور آخرت کا اجر و ثواب مراد ہے، اس میں وہ حق شفاعت بھی داخل ہے جو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنی امت کے گناہ گاروں کے لئے ملے گا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.