فهرس الكتاب

الصفحة 2538 من 6348

36۔ 1 اس کے باوجود یہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ہنسی و مذاق اڑاتے ہیں۔ جس طرح دوسرے مقام پر فرمایا۔ ( اِنْ یَّتَّخِذُوْنَکَ اِلَّا ہُزُوًا ۭ اَھٰذَا الَّذِیْ بَعَثَ اللّٰہُ رَسُوْلًا) 25۔ الفرقان:41)

جب اے پیغمبر! یہ کفار مکہ تجھے دیکھتے ہیں تو تیرا مذاق اڑانے لگ جاتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ یہ وہ شخص ہے جسے اللہ نے رسول بنا کر بھیجا ؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت