کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
89۔ 1 ہجرت (ترک وطن) اس بات کی دلیل ہوگی کہ اب یہ مخلص مسلمان ہوگئے ہیں۔ اس صورت میں ان سے دوستی اور محبت جائز ہوگی۔
89۔ 2 یعنی جب تمہیں ان پر قدرت و طاقت حاصل ہوجائے۔
98۔ 3 حلال ہو یا حرام۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.