51۔ 1 مِنْ قَبْلُ سے مراد تو یہ ہے کہ ابراہیم (علیہ السلام) کو رشد و ہدایت (یا ہوشمندی) دینے کا واقع، موسیٰ (علیہ السلام) کو ابتدائے تورات سے پہلے کا ہے یہ مطلب ہے کہ ابراہیم (علیہ السلام) کو نبوت سے پہلے ہی ہوش مندی عطا کردی تھی۔
51۔ 2 یعنی ہم جانتے تھے کہ وہ اس رشد کا اہل ہے اور وہ اس کا صحیح استعمال کرے گا۔