کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
05۔ 1 قوم نوح (علیہ السلام) نے اگرچہ صرف اپنے پیغمبر حضرت نوح (علیہ السلام) کی تکذیب کی تھی۔ مگر چونکہ ایک نبی کی تکذیب، تمام نبیوں کی تکذیب کے مترادف ہے۔ اس لئے فرمایا کہ قوم نوح (علیہ السلام) نے پیغمبروں کو جھٹلایا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.