کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
82۔ 1 اس مفہوم کی آیت (یٰٓاَیُّھَا النَّاسُ قَدْ جَاۗءَتْکُمْ مَّوْعِظَۃٌ مِّنْ رَّبِّکُمْ وَشِفَاۗءٌ لِّمَا فِی الصُّدُوْرِ ڏ وَہُدًی وَّرَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ) 10۔ یونس:57) میں گزر چکی ہے، اس کا حاشیہ ملاحظہ فرما لیا جائے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.