فهرس الكتاب

الصفحة 3289 من 6348

11۔ 1 موسیٰ کی بہن کا نام مریم بنت عمران تھا جس طرح حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی والدہ کا مریم بنت عمران تھیں نام اور ولدیت دونوں میں اتحاد تھا۔

11۔ 2 چنانچہ وہ دریا کے کنارے کنارے، دیکھتی رہی تھی، حتّٰی کہ اس نے دیکھ لیا کہ اسکا بھائی فرعون کے محل میں چلا گیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت