کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
34۔ 1 یعنی طاقت کے ذریعے سے فتح کرتے ہوئے۔
34۔ 2 یعنی قتل و غارت گری کرکے اور قیدی بنا کر۔
34۔ 3 بعض مفسرین کے نزدیک یہ اللہ کا قول ہے جو ملکہ سبا کی تائید میں ہے اور بعض کے نزدیک یہ بلقیس ہی کا کلام اور اس کا تتمہ ہے اور یہی سیاق کے زیادہ قریب ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.