فهرس الكتاب

الصفحة 295 من 6348

یہ سورت مدنی ہے اس کی تمام آیتیں مختلف اوقات میں ہجرت کے بعد اتری ہیں اور اس کا ابتدائی حصہ یعنی 83 آیات تک عیسائیوں کے وفد نجران کے بارے میں نازل ہوا ہے جو 9 ہجری میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا تھا عیسائیوں نے آ کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اپنے عیسائی عقائد اور اسلام کے بارے میں مذاکرہ و مباحثہ کیا جس کو رد کرتے ہوئے انہیں دعوت مباہلہ بھی دی گئی جس کی تفصیل آگے آئے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت