کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
171۔ 1 اس سے مراد حضرت لوط (علیہ السلام) کی بوڑھی بیوی ہے جو مسلمان نہیں ہوئی تھی، چنانچہ وہ بھی اپنی قوم کے ساتھ ہلاک کردی گئی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.