کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
48۔ 1 یسع (علیہ السلام) کہتے ہیں، حضرت الیاس (علیہ السلام) کے جانشین تھے، ال تعریف کے لئے ہے اور عجمی نام ہے ذوالکفل کے لئے دیکھئے (وَاِسْمٰعِیْلَ وَاِدْرِیْسَ وَذَا الْکِفْلِ ۭ کُلٌّ مِّنَ الصّٰبِرِیْنَ) 21۔ الانبیاء:85) کا حاشیہ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.