کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
64۔ 1 نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک مرتبہ جبرائیل (علیہ السلام) سے زیادہ اور جلدی جلدی ملاقات کی خواہش ظاہر فرمائی جس پر یہ آیت اتری (صحیح بخاری) ، تفسیر سورۃ مریم)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.