فهرس الكتاب

الصفحة 5143 من 6348

13۔ 1 یہ منافقین کچھ فاصلے تک اہل ایمان کے ساتھ ان کی روشنی میں چلیں گے، پھر اللہ تعالیٰ منافقین پر اندھیر مسلط فرما دے گا، اس وقت وہ اہل ایمان سے یہ کہیں گے۔

13۔ 2 اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیا میں جاکر اسی طرح ایمان اور عمل صالح کی پونجی لے کر آؤ، جس طرح ہم لائے ہیں یا مذاق کے طور پر اہل ایمان کہیں گے کہ پیچھے جہاں سے ہم نور لائے تھے وہی جا کر تلاش کرو۔

13۔ 3 یعنی مومنین اور منافقین کے درمیان۔

(4) اس سے مراد جنت ہے جس میں اہل ایمان داخل ہوچکے ہوں گے۔

(5) یعنی وہ حصہ ہے جس میں جہنم ہوگی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت