فهرس الكتاب

الصفحة 3561 من 6348

28۔ 1 اس فیصلے (فتح) سے مراد اللہ تعالیٰ کا وہ عذاب ہے جو کفار مکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے طلب کرتے تھے اور کہتے تھے کہ اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تیرے اللہ کی مدد کب آئے گی؟ جس سے تو ہمیں ڈراتا رہتا ہے۔ فی الحال تو ہم دیکھ رہے ہیں کہ تجھ پر ایمان لانے والے چھپے پھرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت