کتاب کا نام: تفسیر مکی - مصنف: مولانا صلاح الدین یوسف صاحب - اشاعت کا سال: ء 1994 ھ 1414 - ماخذ: شاملہ اردو
130۔ 1 الیاسین، الیاس (علیہ السلام) کا ہی ایک تلفظ ہے، جیسے طور سینا کو طور سینین بھی کہتے ہیں، حضرت الیاس (علیہ السلام) کو دوسری کتابوں میں (ایلیا) بھی کہا گیا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.