فهرس الكتاب

الصفحة 3398 من 6348

31۔ 1 یعنی حضرت لوط (علیہ السلام) کی دعا قبول فرمائی گئی اور اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو ہلاک کرنے کے لئے بھیج دیا۔ وہ فرشتے پہلے حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے پاس گئے اور انھیں اسحاق (علیہ السلام) و یعقوب (علیہ السلام) کی خوشخبری دی اور ساتھ ہی بتلایا کہ ہم لوط (علیہ السلام) کی بستی ہلاک کرنے آئے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت