فهرس الكتاب

الصفحة 1121 من 6343

(2) غالبا یہ وہ شہر تھا جسے تورات میں یریحو کہا گیا ہے اور جو یرون پار سرزمین کنعان کی پہلی آبادی تھی جس کے حصول کی بنی اسرائیل کو بشارت دی گئی تھی۔ (گنتی 5: 23)

(3) حطۃ کلمۃ استغفار ہے، یعنی خدایا گناہوں سے پاک کردے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت