فهرس الكتاب

الصفحة 5887 من 6343

(2) آیت 8 میں، المودوۃ، سے مراد وہ لڑکی ہے جسے زندہ درگور کیا گیا اس سے سوال کا مطلب یہ ہے کہ اسے کہا جائے کہ تم خود ہی اپنی داستان سناؤ کہ کس جرم کے عوض تمہیں ظلم وستم کانشانہ بنایا گیا اور کسی نے تمہاری داد رسی نہ کی؟ گویا اس پیرایہ بیان سے اس کے والدین پرسخت غضب ناکی اور ان سے نفرت کا اظہار مقصود ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت