فهرس الكتاب

الصفحة 2102 من 6343

آیت (58) میں افراد کا ذکر نہیں ہے۔ جماعتوں اور قوموں کی بستیوں کا ہے۔ اس سے معلوم ہوا کہ دنیا میں ہر بد اعمال گروہ کو اس کے اعمال بد کی پاداش کامل جانا ضروری ہے۔ خواہ ہلاکت کی صورت میں ہو، خواہ کسی دوسرے عذاب کی صورت میں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت