فهرس الكتاب

الصفحة 3774 من 6343

(7) یہاں تک تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سچا مرسل ہونے کا بیان تھا، اور اصحاب القریہ کا قصہ بیان کرکے گویا کفار مکہ کو، ان کے انکار وتکذیب اور مخالفت حق کے رویہ پر ملامت کی ہے اب یہاں آیت 33 سے توحید وآخرت کا مضمون شروع ہورہا ہے جونبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور کفار کے مابین باعث نزاع بنا ہوا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت