فهرس الكتاب

الصفحة 258 من 6343

سچی دعا وہ ہے جو سچی استعداد عمل کے ساتھ ہو۔ طالوت کے ساتھیوں نے اپنی دعا میں صرف یہی نہیں کہا کہ"ہمیں فتح مند کر"بلکہ فتح مندی کی طلب سے پہلے صبر و ثبات کی طلب گاری کی اور کہا"ہمیں صبر دے اور ہمارے قدم جما دے"کیونکہ خدا کی نصرت انہی کے حصے میں آتی ہے جن میں صبر و ثبات کی روح پیدا ہوجاتی ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت