فهرس الكتاب

الصفحة 3523 من 6343

(5) قرآن نے توحید کی طرف دعوت دینے اور کفر وشرک کی تردید کے سلسلہ میں مکرر بیان فرمایا ہے کہ جب آسمان وزمین اور کائنات کا خالق اللہ ہے اور مالک بھی ہے تو معبود بھی وہی ہے، یہ عالمگیر انسانی گمراہی ہے کہ وہ خالق ارض وسما تو اللہ تعالیٰ کو مانتا ہے اور عبادت اللہ کے سوا دوسروں کی کرتا ہے انہی کو حاجت رواسمجھتا ہے اور سورج چاند اور سیاروں کے سامنے سجدہ کرتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت