فهرس الكتاب

الصفحة 4913 من 6343

(4) آیت 15 میں، ترکتھا، کی ھا ضمیر کا مرجع کشتی بھی ہوسکتی ہے اور یہ واقعہ بھی ہوسکتا ہے بعض نے کشتی کو عبرت بنادینے کو ترجیح دی ہے یعنی وہ کشتی ایک بلندوبالا پہاڑ پرسیکڑوں سال سے موجود ہے جو اس بات کی یاد ہے کہ اس سرزمین پر خدا کی ایک نافرمان قوم ہوگزری ہے جوتباہ ہوئی اور ایمان لانے والو کو اللہ نے نجات دی ہے اور روایات میں مذکور ہے کہ مسلمانوں کے فتح عراق اور الجزیرہ کے زمانہ میں یہ کشتی جودی پر پہاڑ پر موجود تھی، موجودہ زمانے میں بھی ہوائی جہازوں پر سفر کرتے ہوئے بعض لوگوں نے اس پہاڑ پر کشتی جیسی چیز دیکھی ہے جس پر شبہ کیا جاسکتا ہے کہ یہ سفینہ نوح ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت