فهرس الكتاب

الصفحة 3830 من 6343

(3) عرب میں کہانت کا بہت چرچا تھا اور کاہن غیب کی خبریں دیتے رہتے تھے ان کا دعوی تھا کہ جن وشیاطین ہمارے قبضہ میں ہیں اور وہ انہیں ہر طرح کی خبریں لاکردیتے ہیں جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نبوت کا دعوی کیا تو کفار مکہ نے آپ پر بھی کہانت کا الزام لگایاان کے جواب میں اللہ نے فرمایا کہ ملا اعلی تک شیاطین کی رسائی ممکن نہیں اگر وہ ملا اعلی سے کوئی خبر سننے کی کوشش کرتے ہیں تو شہاب ثاقب ان کا تعاقب کرتا ہے اس طرح ملا اعلی کے اس نظام میں شیاطین کی دخل اندازی ممکن نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت